ایک ماہ میں دوسری بار چین کی فوجی مشقیں،ہمسایہ ممالک کو تشویش

چینی فوج  ،بحیرہ جاپان میں ایک ماہ کے عرصے میں دوسری بار  فوجی مشقیں کرے گی جن کا مقصد چین کی دفاعی صلاحیتوں کو بڑھانا ہے

555610
ایک ماہ میں دوسری بار چین کی فوجی مشقیں،ہمسایہ ممالک کو تشویش

 چینی فوج  ،بحیرہ جاپان   میں   ایک ماہ کے عرصے میں دوسری بار  فوجی مشقیں کرے گی ۔

 ان مشقوں میں   توپ شکن بحری جہاز  بھی حصہ لیں گے جن کامقصد چین کی دفاعی صلاحیتوں کو بڑھانا ہے ۔

 گزشتہ ہفتے بھی چین نے  مشرقی بحیرہ چین میں  فوجی مشقیں کی تھیں۔

چینی حکام کا کہنا ہے کہ یہ مشقیں  کسی ملک کے خلاف جارحانہ اقدام نہیں  ہیں  اور معمول کے مطابق ہیں اس کے جواب میں جاپان نے ان مشقوں پر اپنی تشویش کا اظہارکیا ہے۔


ٹیگز: #چین , #مشقیں

متعللقہ خبریں