شام کی مدد میں چین بھی کود پڑا، دو طرفہ تعاون کی یقین دہانی

چینی اخبار  دی گلوبل ٹائمز کے مطابق ، ایڈمیرل گوان یو فی اورشامی وزیر دفاع فہد الجاسم  الفریج نے  ایک ملاقات میں  اس بات کا فیصلہ کیا  کہ دو طرفہ  تعاون کو بڑھایا جائے

555034
شام کی مدد میں چین بھی کود پڑا، دو طرفہ تعاون کی یقین دہانی

شام کے سیاسی دنگل میں اب  چین بھی  شامل ہو رہا  ہے ۔

  چینی اخبار  دی گلوبل ٹائمز کے مطابق ، ایڈمیر  گوان یو فی  اور  شامی وزیر دفاع فہد الجاسم  الفریج نے  ایک ملاقات میں  اس بات کا فیصلہ کیا  کہ دو طرفہ  تعاون کو بڑھایا جائے۔

 طرفین نے  اس بات  پر بھی  اتفاق رائے  کیا کہ  فوجیوں کی    تربیت میں  اعانت     کو فروغ  اور انسانی  امداد کی فراہمی ممکن بنائی جائے گی ۔

 چینی ایڈمیرل یو فی نے ایک بیان میں کہا کہ چین اور شام روایتی دوست ملک ہیں   اور ہماری خواہش ہے کہ شامی فوج   کی مدد کی جائے ۔

 



متعللقہ خبریں