افغانستان میں بم حملہ،چار افراد ہلاک
افغانستان کے صوبہ قندھار میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے
550965
افغانستان کے صوبہ قندھار میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔
صوبائی انتظامیہ کے مطابق ، یہ واقعہ میوند نامی قصبے میں پیش آیا جہاں سڑک کنارے نصب بم اس وقت پھٹ گیا جب وہاں سے ایک گاڑی گزر رہی تھی ۔
اس دھماکے میں گاڑی میں سوار 4 افراد ہلاک ہو گئے۔
بتایا گیا ہے کہ یہ بم طالبان نے نصب کیا تھا مگر انہوں نے ابھی تک اس کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
متعللقہ خبریں
چین ایک مکمل خود مختار آزاد ریاست فلسطین کی حمایت کرتا ہے، شی جن پنگ
" غزہ پر حملے غیر معینہ مدت تک جاری نہیں رہ سکتے، دو مملکتی حل لازم و ملزوم ہے۔"