نیپال : ہیلی کاپٹر کو حادثہ،حاملہ خاتون سمیت 7 افراد ہلاک

نیپال میں ایک ہیلی کاپٹر گرنے سے 7 افراد ہلاک ہو گئے

547899
نیپال : ہیلی کاپٹر کو حادثہ،حاملہ خاتون سمیت 7 افراد ہلاک

نیپال میں ایک ہیلی کاپٹر گرنے سے 7 افراد ہلاک ہو گئے۔

 یہ حادثہ  گورکھا نامی علاقے سے پرواز کرنے والے  ہیلی کاپٹر کو پیش آیا جو  ایک حاملہ  خاتون کو زچگی کےلیے  کٹھمنڈو لے  جا رہا تھا۔

ہیلی کاپٹر میں 7 افراد  سوارتھے جو کہ موقع پر ہی  ہلاک ہو  گئے۔

 اس حادثے کی وجہ جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔



متعللقہ خبریں