افغانستان  کےاول نائب صدر رشید دوستم کی وزیراعظم بن علی یلدرم سے ملاقات

وزارتِ اعظمیٰ  کے ذرائع کے مطابق  وزیر اعظم  بن علی یلدرم نے  قصر چانکایہ  میں افغانستان  کے  نائب  ِ اول صدر   رشید دوستم سے ملاقات کی ہے۔ بند کمرے میں ہونے والی ملاقات  میں  رشید دوستم نے  ترک عوام کے حکومت کا مکمل ساتھ دینے پر اپنی خوشی کا اظہار کیا

543098
افغانستان  کےاول نائب صدر رشید دوستم کی وزیراعظم  بن علی یلدرم سے ملاقات
raşid dostum.jpg

افغانستان  کے  نائب  ِ اول صدر   رشید دوستم  نے  ترکی کے  وزیر اعظم بن علی یلدرم  کو  15 جولائی کو   دہشت گرد تنظیم فیتو کی کی جانب سے  کھڑی کی جانے والی بغاوت کو  عوام کی جانب سے ناکام بنائی جانے پر  مبارکباد پیش کی ہے۔

وزارتِ اعظمیٰ  کے ذرائع کے مطابق  وزیر اعظم  بن علی یلدرم نے  قصر چانکایہ  میں افغانستان  کے  نائب  ِ اول صدر   رشید دوستم سے ملاقات کی ہے۔

بند کمرے میں ہونے والی ملاقات  میں  رشید دوستم نے  ترک عوام کے حکومت کا مکمل ساتھ دینے پر اپنی خوشی کا اظہار کیا۔   

اس موقع پر وزیراعظم بن علی یلدرم نے افغانستان میں استحکام  اور امن کے قیام   کےلیے ہر ممکنہ  امداد  کو جاری رکھنے اور دوست اور برادر ملک  افغانستان کے ساتھ  تعلقات  کو بڑی اہمیت دیے جانے سےآگا ہ  کیا

 



متعللقہ خبریں