چین، شدید بارشیں جان لیوا ثابت ہو رہی ہیں

سیلاب   سے  50 افراد جان بحق ہو گئے   جبکہ 12  افراد  لا پتہ ہیں

523839
چین، شدید بارشیں جان لیوا ثابت ہو رہی ہیں

عوامی جمہوریہ چین  میں  ایک ہفتے سے زائد عرصے سے جاری   موسلا دھار بارشوں  سے پیدا ہونے والے  سیلاب   سے  50 افراد جان بحق ہو گئے   جبکہ 12  افراد  لا پتہ ہیں۔

لا پتہ  افراد کی تلاش کی کاروائیاں  جاری ہیں۔

حکام نے   سیلاب کی آفت کے بعد اورنج   الارم       سے عوام کو خبر دار کیا ہے۔   اس آفت  میں  بھاری تعداد میں مکانات اور زرعی اراضی زیرِ آب آ گئی ہے ، جبکہ   800 سے زائد  افراد اپنے اپنے گھروں میں محصور ہو کر رہ   گئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں