جزیرہ سماٹرا میں زلزلہ

انڈونیشیا میں 6٫5 شدت کا  زلزلہ آیا ہے جس کا مرکز  ساحل سے 140 کلومیٹر  دور 50  کلومیٹر  زیر زمین  واقع تھا البتہ کسی  جانی نقصان کی اطلاع  موصول نہیں ہوئی ہے

502470
جزیرہ سماٹرا میں زلزلہ

انڈونیشیا میں 6٫5 شدت کا  زلزلہ آیا ہے۔

بتایا گیا ہےکہ یہ زلزلہ جزیرہ سماٹرا کے قرین  آیا جس کے بعد کچھ دیر کےلیے علاقے میں بجلی کی فراہمی منقطع ہو گئی ۔

 اس زلزلے کا مرکز  ساحل سے 140 کلومیٹر  دور 50  کلومیٹر  زیر زمین  واقع تھا البتہ کسی  جانی نقصان کی اطلاع  موصول نہیں ہوئی ہے۔

 یاد رہے کہ سن 2004 میں انڈونیشیا مین  آنے والے زلزلے اور اس کے بعد سونامی  کے باعث 2 لاکھ 30 ہزار افراد لقمہ اجل بن گئے تھے ۔



متعللقہ خبریں