شمالی کوریا کا نیاایٹمی تجربہ ناکام رہا

شمالی کوریا نے ایک بار پھر  میزائل کا تجربہ کیا ہے جو  کہ  ناکام رہا ہے

500938
شمالی کوریا کا نیاایٹمی تجربہ ناکام رہا

شمالی کوریا نے ایک بار پھر  میزائل کا تجربہ کیا ہے جو  کہ  ناکام رہا ہے۔

کمیونسٹ ملک  شمالی کوریا نے اس سال متعدد میزائلوں  کے  تجربات کیے ہیں۔

اس سال  اپریل میں درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کے تین تجربات ناکامی سے دوچار ہوئے تھے۔

 شمالی کوریا کی جانب سے چوتھے ایٹمی تجربے کے بعد اقوام متحدہ اور یورپی یونین کی جانب سے اس ملک کے خلاف پابندیاں مزید سخت کی جا چکی ہیں۔

 



متعللقہ خبریں