افغانستان میں خود کش حملہ، دس افراد ہلاک

اٹارنی  افسران  کے سوار ہونے والی ایک بس کو ہدف بنانے والے   اس حملے میں   4 افراد زخمی  بھی ہوئے

497200
افغانستان میں خود کش حملہ، دس افراد ہلاک

افغان دارلحکومت   کابل کے  جوار میں  رونما ہونے والے دھماکے میں  ابتدائی معلومات کے مطابق  دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

اٹارنی  افسران  کے سوار ہونے والی ایک بس کو ہدف بنانے والے   اس حملے میں   4 افراد زخمی  بھی ہوئے۔

اعلان کیا گیا ہے کہ   یہ ایک  خود کش حملہ تھا ، تا ہم اس کی ذمہ داری تا حال کسی نے اپنے سر نہیں لی۔

 



متعللقہ خبریں