شنگھائی تعاون تنظیم کے وزراءا خارجہ کا اجلاس
اجلاس میں تنظیم کے ڈھانچے میں تعاون کے معاملات پر غور کیے جانے سمیت طرفین کی دلچسپی کے حامل اور علاقائی معاملات پر نظر ثانی کی جائیگی۔
شنگھائی تعاون تنظیم کے وزراء خارجہ کا اجلاس ازبیکستان کے دارالحکومت تاشقند میں شروع ہو گیا ہے۔
تنظیم کے عبوری صدر ملک ازبیکستان کے وزیر خارجہ عبدالعزیز کاملووف نے افتتاحی خطاب میں 23 تا 24 جون تاشقند میں منعقد ہونے والے سربراہی اجلاس کے ایجنڈے اور دستخط کیے جانے والے معاہدوں پر بحث کیے جانے کا اظہار کیا۔
توقع ہے کہ اجلاس میں تنظیم کے رکن ملکوں کے درمیان تعلقات کی صورتحال اور ان کے پیش نظر سمیت ان کے تنظیم کے ڈھانچے میں تعاون کے معاملات پر غور کیے جانے سمیت طرفین کی دلچسپی کے حامل اور علاقائی معاملات پر نظر ثانی کی جائیگی۔
ازبیکستان نے چین، روس ، قزاقستان، کرغزستان اور تاجکستان کی جانب سے سن 1996 میں قائم کردہ شنگھائی تعاون تنظیم میں سن 2001 میں شراکت کی تھی۔ پاکستان، بھارت، ایران، منگولیا اور افغانستان تنظیم کے مبصر رکن جبکہ بیلا روس، ترکی اور سری لنکا ڈائیلاگ شراکت دار ہیں۔
متعللقہ خبریں
افغانستان، سیلاب سے کم از کم افراد لقمہ اجل
ملک کے شمالی اور شمال مشرقی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب آیا