بنگلہ دیش : بجلی گرنے سے 50 افراد ہلاک

بنگلہ دیش  میں گزشتہ دو روز کے دوران بجلی گرنے کے نتیجے میں  50 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں زیادہ تر تعداد کاشت کاروں کی بتائی گئی ہے

490705
بنگلہ دیش :  بجلی گرنے سے 50 افراد ہلاک

بنگلہ دیش  میں گزشتہ دو روز کے دوران بجلی گرنے کے نتیجے میں  50 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں زیادہ تر تعداد کاشت کاروں کی بتائی گئی ہے۔

 ماہرین کا کہنا ہے کہ  ملک میں  گرمی کی شدت میں اضافے اور جنگلات   میں کمی کی وجہ سے اس سال ملک بھر میں بجلی گرنے کے واقعات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

 



متعللقہ خبریں