پولیس چوکیوں پر حملے کرنے والے 35 طالبان مارے گئے، افغانستان
عسکریت پسندوں کے شندت کے دو پولیس تھانوں پر بیک وقت دھاوا بول دیا جس کے بعد سیکورٹی قوتوں اور طالبان کے درمیان جھڑپ ہوئی
490076
جنوبی افغانستان کے صوبہ ہرات کی تحصیل شندت میں پولیس تھانے پر حملہ کرنے والے 35 طالبان عسکریت پسند ہلاک جبکہ 40 زخمی ہو گئے۔
عسکریت پسندوں کے شندت کے دو پولیس تھانوں پر بیک وقت دھاوا بول دیا جس کے بعد سیکورٹی قوتوں اور طالبان کے درمیان جھڑپ ہوئی۔
اس تصادم کے بعد سیکورٹی قوتوں نے بھاری تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود اپنی تحویل میں لے لیا۔
طالبان نے اعلان کیا ہے کہ ان حملوں کے نتیجے میں سات پولیس چوکیوں پر انہوں نے قبضہ کر لیا ہے جبکہ اس دوران21 سیکورٹی اہلکار ہوئے ہیں۔