افغانستان میں ملک گیر آپریشنز میں 80 شدت پسند مارے گئے

ملک کے مختلف علاقوں  میں عسکریت پسندوں کے خلاف فوجی  کارروائیاں کی گئیں، جس دوران 64 شدت پسند ہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے

481314
افغانستان میں ملک گیر آپریشنز میں 80 شدت پسند مارے گئے

افغان حفاظتی قوتوں  نے ملک کے مختلف حصوں میں کارروائیوں کے دوران 80 شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیاہے۔

أفغان  وزارت دفاع کی طرف سے جاری  کردہ ایک بیان میں کہا گیاہے کہ ۔

 دریں اثنا صوبہ ہرات میں اپیلٹ کورٹ کے چیف سمیع الدین راحین کو نامعلوم افراد نے گولی مارتے ہوئے  ہلاک کردیا۔

بتایا گیا ہے کہ جج اپنی کار میں گارڈز کے بغیر سفر کر رہے تھے  کہ نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ اس حملے میں ان کا 10سالہ بیٹا زخمی ہوگیا۔

 



متعللقہ خبریں