افغانستان میں امریکی بمباری سے 100 طالبان ہلاک
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ہلمند میں امریکی فضائیہ نے طالبان کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 100 سے زائد طالبان ہلاک جب کہ ان کے زیر استعمال متعدد ٹھکانے بھی تباہ ہوگئے
459213
افغانستان کے صوبے ہلمند میں امریکی فضائیہ کی طالبان کے ٹھکانوں پر بمباری سے 100 سے زائد طالبان ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ہلمند میں امریکی فضائیہ نے طالبان کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 100 سے زائد طالبان ہلاک جب کہ ان کے زیر استعمال متعدد ٹھکانے بھی تباہ ہوگئے۔
صوبائی حکومت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امریکی فضائیہ کے ساتھ کارروائی میں افغان نیشنل آرمی نے بھی حصہ لیا جس میں دہشت گردوں کے اسکولوں میں بنائے گئے ٹھکانوں کو تباہ کیا گیا جہاں دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کرتے تھے اور بم دھماکوں کے لیے دھماکا خیز مواد ذخیرہ کرتے تھے۔
متعللقہ خبریں
بھارت، نئی دہلی میں 192 بے گھر افرادلو لگنے سے ہلاک
معاشرے کے سب سے کمزور طبقے یعنی بے آسرا لوگوں کے لیے جلد از جلد موثر اقدامات کیے جائیں، شہری تنظیم