افغانستان:خود کش حملے میں 11 ہلاک درجنوں زخمی

افغانستان میں خود کش حملےکے دوران11 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے

440452
افغانستان:خود کش حملے میں 11 ہلاک درجنوں زخمی

افغانستان میں خود کش حملےکے دوران11 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے۔

یہ حملہ افغان صوبے قنار میں کیا گیا ۔

صوبائی گورنرواحد اللہ قلم زئی نے بتایا ہے کہ ایک خود کش حملہ آور نے موٹر سائیکل میں بم نصب کر رکھا تھا جو کو اس نےگورنر ہاوس کے سامنےدھماکے سے اڑا دیا ۔

اس واقعے کی ذمہ داری تاحال کسی نےقبول نہیں کی ہے ۔



متعللقہ خبریں