امریکہ بھارت کو جنوب مشرقی ایشیا کا لیڈر دیکھنا چاہتا ہے؛ورما

نئی دہلی میں متعین امریکی سفیر رچرڈ ورما نے کہا ہے کہ ان کا ملک بھارت کے ساتھ تعاون کو فروغ دیناچاہتا ہےجبکہ امریکی وزیر دفاع ایش کارٹراپریل میں بھارت کا دورہ کرنے والے ہیں

437700
امریکہ بھارت کو جنوب مشرقی ایشیا کا لیڈر دیکھنا چاہتا ہے؛ورما

امریکہ بھارت کوجنوب مشرقی ایشیا کا لیڈر ملک دیکھناچاہتا ہے۔

اس بات کا اظہاربھارت میں متعین امریکی سفیر رچرڈ ورمانےکیا ۔

امریکی سفیر نے کہا کہ ان کا ملک بھارت کے ساتھ تعاون کو فروغ دیناچاہتا ہےجبکہ امریکی وزیر دفاع ایش کارٹراپریل میں بھارت کا دورہ کرنے والے ہیں۔

یاد رہے کہایش کارٹر نےگزشتہ سال جون میںبھارت کا دورہ کیا تھاجس کے دوران دو طرفہ دفاعی تعاونکے فروغ پربات چیت ہوئی تھی ۔


متعللقہ خبریں