بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کو ضمانت پر رہا

اپوزیشن رہنما خالدہ ضیاء پر دو بلین ڈالر کی بدعنوانی کے ایک کیس میں ملوث ہونے کا الزام

357335
بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کو ضمانت پر رہا

بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔اپوزیشن رہنما پر الزام ہے کہ وہ 2007ء میں اپنے دور اقتدار میں تقریبا دو بلین ڈالر کی بدعنوانی کے ایک کیس میں ملوث تھیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈھاکا میں عدالت نے سابق وزیر اعظم خالدہ ضیاء کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ استغاثہ نے بتایا کہ کورٹ نے ان کی ضمانت قبول کرتے ہوئے اس کیس کی آئندہ سماعت اٹھائیس دسمبر کو کرنے کا حکم سنایا ہے ، خالدہ ضیاء ان الزامات کو سیاسی قرار دیتی ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں