ایران، سیلاب سے 15 افراد ہلاک

ایرانی شہر ہرمزگان میں موسلا دھار بارشوں نے شدید تباہ کاریاں مچائی ہیں

416963
ایران، سیلاب سے 15 افراد ہلاک

ایران کے جنوبی شہر ہرمز گان میں سیلاب سے 15 افراد جان بحق ہو گئے۔
شہر کی گلیاں سڑکیں موسلا دھار بارشوں سے کسی نہر کا نظارہ پیش کرنے لگے، گاڑیاں پانی کے بہاو میں زد میں آتے ہوئے ادھر ادھر لڑھکنے لگیں۔
سیلاب سے مکانات کی ایک کثیر تعداد منہدم ہو گئی۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ الا نینو ،مشرق وسطی میں سن 1950 سے لیکر ابتک کبھی مشاہدہ نہ ہونے والی موسمی تبدیلیوں کا موجب بن رہا ہے، حتی ریگستانوں میں بھی سیلاب آ رہے ہیں۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں