چناق قلعے یونیورسٹی کے طالبِ علم منہاج خان سے انٹرویو

مجھے ترکی زبان سیکھنے کا بہت شوق ہے۔ میں چناق قلعے یونیورسٹی میں ترکی زبان کی اعلیٰ تعلیم حاصل کررہاہوں تاکہ ہندوستان واپس جا کر ہندوستان کے باشندوں کو ترکی زبان سکھا سکوں۔ تفصیلی انٹرویو کے لیے کلک کیجیے

411779
چناق قلعے یونیورسٹی کے طالبِ علم منہاج خان سے انٹرویو

مجھے ترکی زبان سیکھنے کا بہت شوق ہے۔ میں چناق قلعے یونیورسٹی میں ترکی زبان کی اعلیٰ تعلیم حاصل کررہاہوں تاکہ ہندوستان واپس جا کر ہندوستان کے باشندوں کو ترکی زبان سکھا سکوں ۔ اس سیمنار میں ہمیں غیر ملکی زبان سیکھنے میں پیش آنے والی مشکلات جاننے کا موقع ملا ہے تاکہ ہم اپنی ان خامیوں سے آگاہ ہو کر ان کو دور کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لیے انٹرویو کے لیے کلک کیجیے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں