افغانستان میں ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 5 افراد ہلاک

اس حادثے کے بعد سن 2001 سے ابتک افغانستان پر قبضے کے بعد سے ہلاک ہونے والے برطانوی فوجیون کی تعداد 456 ہو گئی ہے

391416
افغانستان میں ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 5 افراد ہلاک

افغانستان میں پیش آنے والے ہیلی کاپٹر حادثے میں 2 برطانوی فوجیوں سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے۔
یہ حادثہ ہیلی کاپٹر کے دارالحکومت کابل میں نیٹو کے ہوائی اڈے پر اترتے وقت پیش آیا ہے۔
اس حادثے کے بعد سن 2001 سے ابتک افغانستان پر قبضے کے بعد سے ہلاک ہونے والے برطانوی فوجیون کی تعداد 456 ہو گئی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں