کشمیر میں ایک بار پھر پاکستانی پرچم لہرا دیے گئے

نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعدکشمیری نوجوانوں نے مقبوضہ کشمیرکے علاقے سری نگر میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پاکستان کاجھنڈا لہرایا اورپرجوش نعرے لگا کر پاکستان سے محبت کااظہار کیا

375363
کشمیر میں ایک بار پھر پاکستانی پرچم لہرا دیے گئے

پاکستان سے والہانہ محبت کااظہار کرنے کے لیے کشمیرنوجوان ایک بار پھرسے پاکستان کا پرچم لہراتے ہوئے سڑکوں پرنکل آئے۔
فضاپاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی ۔
نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعدکشمیری نوجوانوں نے مقبوضہ کشمیرکے علاقے سری نگر میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پاکستان کاجھنڈا لہرایا اورپرجوش نعرے لگا کر پاکستان سے محبت کااظہار کیا ۔
قابض بھارتی فوج نے نہتے کشمیریوں پر آنسو گیس کے شیل داغے اور فائرنگ کی۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر ایک بار پھر پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں