تھائی لینڈ:ہلاک شدگان کی یاد میں تقریب کا انعقاد

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں گزشتہ پیر کے روز ہونے والے بم حملے میں ہلاک ہونے والے بیس افراد کی یاد میں ایک تعزیتی تقریب منعقد کی گئی

337064
تھائی لینڈ:ہلاک شدگان کی یاد میں تقریب کا انعقاد

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں گزشتہ پیر کے روز ہونے والے بم حملے میں ہلاک ہونے والے بیس افراد کی یاد میں ایک تعزیتی تقریب منعقد کی گئی ۔
اس تقریب میںِ متعدد افراد نے شرکت کی ۔
تھائی پولیس نے اس حملے کے شبہے میں دس افراد کو حراست میں لیا تھا تاہم بعد میں اُنہیں رہا کر دیا گیا ۔
حکام کا کہنا ہے کہ یہ ملکی تاریخ کا ہولناک ترین بم دھماکہ تھا جس کا مقصد ملک کے سیاحتی شعبے کو نقصان پہنچانا تھا ۔
پولیس نے اس حملے میں ملوث عناصر کی اطلاع دینے پر 28 ہزار ڈالرز کا انعام رکھا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں