ایران کے وزیر خاجہ جواد ظریف کا دورہ ترکی ملتوی

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف جو آج ترکی کے دورے پر تشریف لانے والے تھے ان کے اس دورے کو ملتوی کردیا گیا ہے۔ ترکی کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ان کہ یہ دورہ بعد میں کسی تاریخ کو ہوگا

322162
ایران کے وزیر خاجہ جواد ظریف کا دورہ ترکی ملتوی

ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف جو آج ترکی کے دورے پر تشریف لانے والے تھے ان کے اس دورے کو ملتوی کردیا گیا ہے۔
ترکی کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ان کہ یہ دورہ بعد میں کسی تاریخ کو ہوگا۔
اعلامیے میں دورے کی معطل کیے جانے کہ وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں