چین میں کان کے حادثے میں 11 افراد ہلاک

چین کے یونان نامی علاقے میں کوئلے کی ایک کان کےحادثے میں ابھی تک گیارہ افراد کے محصور رہ جانے کی اطلاع ملی ہے۔ زمین کی تہہ کے چار سو میٹر نیچے پھنسے ہوئے کان کنوں کو بچانے کے لیے بڑی تعداد میں امدادی ٹیموں کو علاقے روانہ کردیا گیا ہے۔ 50 ماہرین پر مشتمل ٹیم کان کے اندر سے کان کنوں کی تلاش کو جاری رکھے ہوئے ہے

385245
چین میں کان کے حادثے میں  11 افراد ہلاک

چین کے یونان نامی علاقے میں کوئلے کی ایک کان کےحادثے میں ابھی تک گیارہ افراد کے محصور رہ جانے کی اطلاع ملی ہے۔
زمین کی تہہ کے چار سو میٹر نیچے پھنسے ہوئے کان کنوں کو بچانے کے لیے بڑی تعداد میں امدادی ٹیموں کو علاقے روانہ کردیا گیا ہے۔
50 ماہرین پر مشتمل ٹیم کان کے اندر سے کان کنوں کی تلاش کو جاری رکھے ہوئے ہے۔
امدادی کاروائیاں بڑی سست روی جاری ہیں۔
ایک پرائیویٹ فرم کی طرف سے چلائی جانے والی اس کان میں ہونے والے حادثے کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
ابھی تک اس حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں