امریکی ڈروان حملے میں 28 طالبان دہشت گرد ہلاک

خیال رہے کہ حالیہ ایام میں افغانستان کے مشرق میں خاصکر ننگر ہار شہر میں امریکی ڈراون حملوں میں کافی حد تک اضافہ ہوا ہے۔ جن میں ایک سو سے زائد دہشت گرد مارے گئے ہیں

380882
امریکی ڈروان حملے میں 28 طالبان  دہشت گرد ہلاک

افغانستان میں امریکی فوج کے ڈراون حملوں میں 28 طالبان دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
ملک کے شمال مشرق میں واقع صوبے ننگر ہار میں میٹنگ کرنے والے طالبان دہشت گردوں کو ہدف بنانے والی اس کاروائی میں عام شہری متاثر نہیں ہوئے۔
طالبان نے اس حملے کے حوالے سے تا حال کوئی اعلان جاری نہیں کیا۔
خیال رہے کہ حالیہ ایام میں افغانستان کے مشرق میں خاصکر ننگر ہار شہر میں امریکی ڈراون حملوں میں کافی حد تک اضافہ ہوا ہے۔ جن میں ایک سو سے زائد دہشت گرد مارے گئے ہیں۔

 

 



ٹیگز:

متعللقہ خبریں