فلپائن میں سیلاب جان لیوا ثابت ہوا

ملک کے شمالی علاقے مون سون بارشوں کی زد میں آنے سے سیلاب کی آفت سے دو چار ہیں

379972
فلپائن میں  سیلاب جان لیوا ثابت ہوا

فلپائن میں  موسلا دھار بارشوں نے جانیں لے لیں۔

 ملک کے شمالی علاقہ جات میں  جاری موسلا دھار بارشوں سے  سیلاب پیدا ہوا جس سے 5 افراد ہلاک ہو گئے  ہیں۔

سیلاب نے دارالحکومت منیلا کے جوار کے کویزن، جیبو اور بولا سان  علاقوں کو متاثر کیا ہے۔ متعدد مکانات زیر آب آگئے ہیں تو  ساحلی شہروں کے درمیان سمندری آمدورفت  میں خلل آیا ہے۔  


ٹیگز:

متعللقہ خبریں