اویغور پناہ گزین ترکی پہنچ گئے ہیں: تھائی حکام

حکومت تھائی لینڈ نے چین سے آنے والے 173اویغور باشندوں کو بے دخل کرتےہوئے ترکی روانہ کر دیا ہے جس کی تصدیق ہو گئی ہے

338838
اویغور  پناہ گزین ترکی پہنچ گئے ہیں: تھائی حکام

حکومت تھائی لینڈ نے چین سے آنے والے 173اویغور باشندوں کو بے دخل کرتےہوئے ترکی روانہ کر دیا ہے ۔
اس بات کی تصدیق حکومت تھائی لینڈ نے کی ہے۔
حقوق انسانی کی تنظیم کے تھائی لینڈ میں نمائندہ سونائی فاسوک نے کہا ہے کہ چین حقوق انسانی کی خلاف ورزیوں میں پیش پیش ہے ۔
فاسوک نے مزید کہا کہ تھائی حکام پناہ گزینوں کی ملک بدری کے وقت اُن پر ہوئے ظلم و ستم کی پروا نہیں کرتے جس کی تازہ مثال برمی مسلمانوں کی صورت میں سب کے سامنے ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں