طالبان کی خفیہ سروس کے انچارج کو گرفتار کرلیا گیا

طالبان کے افغانستان کے شمال میں چار صوبوں کے انچارج کے طور پر فرائض ادا کرنے والے مولا محمد نبی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ فریاب میں محکمہ پولیس کے ترجمان سعید مسعود یعقوب نے کہا ہے کہ طالبان کی خفیہ سروس کے انچارج کو گورزیوان کے علاقے سے گرفتار کرلیا گیا ہے

330582
طالبان کی خفیہ سروس کے انچارج  کو گرفتار کرلیا گیا

طالبان کی خفیہ سروس کے ماہر کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
طالبان کے افغانستان کے شمال میں چار صوبوں کے انچارج کے طور پر فرائض ادا کرنے والے مولا محمد نبی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
فریاب میں محکمہ پولیس کے ترجمان سعید مسعود یعقوب نے کہا ہے کہ طالبان کی خفیہ سروس کے انچارج کو گورزیوان کے علاقے سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ان کے مطابق کئی ایک حملوں میں ملوث نبی کے غیر ممالک سے اسلحہ اور رقم حاصل کرنے والے شخص کے طور پر بھی جانا پہچانا جاتا ہے۔
اس موضوع سے متعلق تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے تاہم طالبان کی جانب سے ابھی تک کسی قسم کا کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں