جنوبی کوریا: مرس وائرس سے تین مزید افراد ہلاک

جنوبی کوریا میں مرس کے وائرس میں مبتلا تین افراد ہلاک جبکہ 35 تاحال اس بیماری سے متاثرہ بتائے گئے ہیں

292842
جنوبی کوریا: مرس وائرس سے تین مزید افراد ہلاک

جنوبی کوریا میں مرس کے وائرس میں مبتلا تین افراد ہلاک جبکہ 35 تاحال اس بیماری سے متاثرہ بتائے گئے ہیں۔
ملک بھر کے تقریبا 700 اسکولوں میں حفظ ما تقدم کے طور پر تعلیمی سرگرمیاں روک دی گئی ہیں۔
اس موذِ وائرس کی وجہ سے چین اور تائیوانی سیاحوں نے جنوبی کوریا کا دورہ ملتوی کر دیا ہے۔
یاد رہے کہ مرس وائرس کا پہلا واقعہ اب سے تین سال قبل سعودی عرب میں رونما ہو ا تھا جس کے بعد اب تک اس وائرس سے متاثرہ 1161 افراد میں سے 436 موت کی نیند سو چکے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں