چین کا مشرقی حصہ سیلاب  کی لپیٹ میں

بغیر کسی وقفے سے جاری بارشوں کےنتیجے میں کئی ایک علاقے زیر اب آچکے ہیں۔ مکانات ، سڑکیں اور کھیتوں میں پانی کھڑا ہے۔ شدید بارشوں کی وجہ سے فصلوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے

283072
چین کا مشرقی حصہ سیلاب  کی لپیٹ میں

چین کا مشرقی حصہ سیلابو کی لپیٹ میں آیا ہوا ہے۔
بغیر کسی وقفے سے جاری بارشوں کےنتیجے میں کئی ایک علاقے زیر اب آچکے ہیں۔
مکانات ، سڑکیں اور کھیتوں میں پانی کھڑا ہے۔ شدید بارشوں کی وجہ سے فصلوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔
علاقے کے مکینوں کو امدادی ٹیموں کے تعاون سے علاقے سے نکالا جا رہا ہے۔
منگل کے روز سے شروع ہونے والی بارشوں کی وجہ سے 16 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔

 

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں