بھارت: بیس اسمگلر پولیس کے ہاتھوں ہلاک

جنوبی بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں پولیس نے بیس اسمگلروں کو صندل کے درخت غیر قانونی طور پر کاٹنے کے جرم میں ہلاک کر دیا

229300
بھارت: بیس اسمگلر پولیس کے ہاتھوں ہلاک

جنوبی بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں پولیس نے بیس اسمگلروں کو ہلاک کر دیا ۔
تروپاتی شہر میں ہونے والی اس جھڑپ میں صندل کے درختوں کو غیر قانونی طور پر کاٹنے والے بیس اسمگلر پولیس کے ہاتھوں مارے گئے ۔
صندل کے درختوں کے حوالے سے چین اور جاپان کے بعد بھارت کا نمبر آتا ہے جس کی وجہ سے صندل کے جنگلات اس کے غیر قانونی تاجروں کے ہاتھوں اکثر برباد ہوتے رہتے ہیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں