ایران میں جشن کا سماں جاری

سلامتی کونسل اور جرمنی کے ساتھ فریم معاہدے کے مسودے پر اتفاق قائم کیے جانے نے ایرانی عوام کو جوش دلایا ہے

224976
ایران میں جشن کا سماں جاری

ایران کے سلامتی کونسل کے پانچ مستقل ارکان اور جرمنی کے ساتھ طے پانے والے جوہری معاملے پر فریم معاہدے نے تہران کے گلی کوچوں میں جشن کا سا سماں پیدا کر دیا۔
فریم معاہدے کو ایران کے سخت مؤقف کے علم برداروں نے مغرب کو مراعات دینے کے طور پر پیش کیا ہے۔
تا ہم اس ملک کے گلی کوچوں میں عوام خوشیاں منانے کے عمل کو جاری رکھے ہوئے ہے۔
مذاکرات کرنے والے وزیر خارجہ جواد ظریف کا تہران میں کسی ہیرو کی طرح خیر مقدم کیے جانے کے بعد ملک بھر میں جشن کا ماحول پیدا ہوا۔
عوام نے صدر حسن روحانی اور وزیر خارجہ ظریف کے حق میں نعرے بازی کی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں