افغانستان: جھڑپ میں چھ افراد ہلاک چار زخمی

افغانستان کے شمالی صوبے سری پل میں طالبان شدت پسندوں اور حفاظتی قوتوں کے درمیان جھڑپ میں 6 افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے

225318
 افغانستان: جھڑپ میں چھ افراد ہلاک چار زخمی

افغانستان کے شمالی صوبے سری پل میں طالبان شدت پسندوں اور حفاظتی قوتوں کے درمیان جھڑپ میں 6 افراد ہلاک ہو گئے ۔
شدت پسندوں نے سری پل کے ایک علاقے میں واقر پولیس تھانے پر دھاوا بول دیا جس کے بعد ہونے والی جھڑپ میں تین شدت پسند اور تین پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ۔
اس واقعے میں چار شدت پسند زخمی بھی ہوئے ۔
یاد رہے کہ تین روز قبل بھی صوبہ قندوز اور فریاب میں طالبان اور پولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 20 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں