کابل میں خود کش حملہ 6 افراد ہلاک 31 زخمی

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خود کش حملے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 31 زخمی ہو گئے ہیں ۔

281318
 کابل میں خود کش حملہ 6 افراد ہلاک  31 زخمی


افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خود کش حملے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 31 زخمی ہو گئے ہیں ۔ دریں اثنا ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔
کابل محکمہ پولیس کے سربراہ عبدالرحمٰن رحیمی نے صحافیوں کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ اس دھماکے سے سخت جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔ دھماکے کی شدت سے رہائشی عمارتوں اور کاروباری مراکز کے شیشے ٹوٹ گئے ۔دھماکے کے بعد گردو نواح کی سڑکوں اور گلیوں کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیاہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں