افغانستان: مسافر بس پر حملہ 13 افراد ہلاک

افغانستان کے صوبے واردک میں گزشتہ شب قندھار جانے والی مسافر بس پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 13 مسافرہلاک ہوگئے جن میں ایک خاتون بھی شامل ہے

278704
 افغانستان: مسافر بس پر حملہ 13 افراد ہلاک

افغانستان کے صوبے واردک میں گزشتہ شب قندھار جانے والی مسافر بس پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 13 مسافرہلاک ہوگئے جن میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔
دوسری جانب بتایا گیا ہے کہ مسلح افراد نے مسافروں کو بس سے اتار کر شناخت کے بعد ایک ایک کرکے قتل کیا ہے۔
واضح رہے کہ یہ حملہ اُس وقت کیا گیا ہے جب افغان صدراشرف غنی واشنگٹن میں موجود ہیں جہاں وہ امریکی حکام سے افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے معاملات پر بات چیت کر رہے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں