میانمار:نئے تعلیمی قانون کے خلاف مظاہرے

میانمار میں نئے تعلیمی قانون کے خلاف دارالحکومت رنگون میں میں مظاہرہ کرنے والے طلبہ اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہوئی

256664
میانمار:نئے تعلیمی قانون کے خلاف مظاہرے

میانمار میں نئے تعلیمی قانون کے خلاف دارالحکومت رنگون میں میں مظاہرہ کرنے والے طلبہ اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہوئی ۔
حکومت نے الزام لگایا کہ پابندی کے باوجود طلبہ نے پیدل مارچ کرنا جاری رکھا جس پر پولیس کو مداخلت کرنا پڑی ۔
طلبہ کا حکومت سے مطالبہ ہے کہ وہ اس نئے قانون کو فوری طور پر تبدیل کرے ۔
یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی اسی قسم کے مظاہرے کے خلاف پولیس نے سخت مداخلت کی تھی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں