تائیوان: ہلاک ہونے والوں کی تعداد اکتیس تک جا پہنچی

تائیوان میں بد قسمت طیارے کے حادثے میں 58 مسافروں سمیت عملے کے ارکان میں سے 31 اب تک افراد ہلاک جبکہ 15 زخمی ہو چکے ہیں

211940
تائیوان:  ہلاک ہونے والوں کی تعداد اکتیس تک جا پہنچی

تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں گرنے والے طیارے سے لا پتہ ہونے والے 12 افراد کی تلاش جاری ہے ۔
بد قسمت طیارے کے اس حادثے میں 58 مسافروں سمیت عملے کے ارکان میں سے 31 اب تک افراد ہلاک جبکہ 15 زخمی ہو چکے ہیں۔
یاد رہے کہ ٹرانس ایشیا ایئر لائنز کا یہ طیارہ تائی پے سے جزیرہ کین مان جا رہا تھا۔
اس سے قبل بھی گزشتہ سال جولائی میں اسی فضائی کمپنی کے طیارے کو حادثہ پیش آیا تھا جس میں 48 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں