افغانستان: شادی پر راکٹ حملہ

ہلمند میں ایک شادی کے اجتماع پر راکٹ حملے میں 20 افراد ہلاک اور 45 زخمی ہو گئے

167779
افغانستان: شادی پر راکٹ حملہ

افغانستان کے جنوبی شہر ہلمند میں ایک شادی کے اجتماع پر راکٹ حملے میں 20 افراد ہلاک اور 45 زخمی ہو گئے ہیں۔
حملہ کسی غیر متعینہ مقام سے کیا گیا اور ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں اکثریت عورتوں اور بچوں کی ہے۔
عینی شاہدوں کے مطابق حملے کے بعد ایک افراتفری مچ گئی اور ہلاکتوں کی تعداد بتائی گئی تعداد سے کہیں زیادہ ہے۔
تاحال حملے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں