صوبہ ہلمند کے ایک بینک پر طالبان کا حملہ سات افراد ہلاک سات زخم

طالبان نےافغانستان کے صوبہ ہلمند کے ایک بینک میں داخل ہو کر وہاں موجود افراد کو یرغمال بنا لیا ہے ۔

151433
 صوبہ ہلمند کے ایک بینک پر طالبان کا حملہ سات افراد ہلاک سات زخم

طالبان نےافغانستان کے صوبہ ہلمند کے ایک بینک میں داخل ہو کر وہاں موجود افراد کو یرغمال بنا لیا ہے ۔ افغان پولیس کی اطلاع کیمطابق پانچ طالبان دہشت گردوں نے بینک میں موجود افراد کو یرغمال بنا لیا ہے ۔ ہلمند گورنر کے ترجمان عمر زواق نے بتایا ہے کہ پولیس اور دہشت گردوں کے تین گھنٹے جاری جھڑپوں میں سات افراد ہلاک اور سات زخمی ہو گئے ہیں ۔ دہشت گردوں نے اپنے جسم پر آتش گیر مادہ باندھ رکھا تھا ۔ بینک میں 22 ملازمین اور تنخواہوں کی آدائیگی کی وجہ سے کافی تعداد میں سرکاری ملازمین موجود تھے ۔حفاظتی قوتوں نے کاروائی کرتے ہوئے تمام یرغمالیوں کو رہا کروا لیا ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں