تارکینِ وطن سے متعلق اقوامِ متحدہ کی رپورٹ

اقوامِ متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارہ نے بنگلہ دیش اور میانمار کے تارکینِ وطن سے متعلق ایک رپورٹ جاری کی ہے

138658
تارکینِ وطن  سے متعلق اقوامِ متحدہ کی رپورٹ

اقوامِ متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارہ نے بنگلہ دیش اور میانمار کے تارکینِ وطن سے متعلق ایک رپورٹ جاری کی ہے۔
اس رپورٹ کے مطابق ،حالیہ ایک سال کے دوران ان دونوں ممالک سے تقریباً 54 ہزار افراد بہتر معیار زندگی کی تلاش میں کشتیوں میں سوار ہوتےہوئے سفر پر نکلے جن میں سے 540 کو بحر ہند کی بے رحم موجیں نگل گئیں۔
بتایا گیا ہے کہ دونوں ممالک میں انسانی اسگلنگ کی تعداد بڑھ گئی ہے جن میں زیادہ تر رونگھیا مسلمان اقلیت کے افراد شامل ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں