ہانگ کانگ:پولیس اورمظاہرین کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

ہانگ کانگ کے علاقے مونگ کونگ میں گزشتہ روز رکاوٹیں ہٹانے والی پولیس اورمظاہرین کے درمیان مد بھیڑ ہوئی جس دوران ایک سو سولہ افراد کو حراست میں لیا گیا

206082
ہانگ کانگ:پولیس اورمظاہرین کے درمیان  کشیدگی میں اضافہ

ہانگ کانگ کے علاقے مونگ کونگ میں گزشتہ روز رکاوٹیں ہٹانے والی پولیس اورمظاہرین کے درمیان مد بھیڑ ہوئی ۔
اس واقعے میں پولیس نے طلبہ لیڈروں سمیت 116 مظاہرین کو گرفتار کرلیا ۔
شہر کے تجارتی مرکز وکٹوریا ہاربر میں جمہوریت نواز طلبہ نے سڑکیں تقریباً دو ماہ سے بند کر رکھی تھیں۔
یاد رہے کہ ملک میں کشیدگی میں اضافہ، ہانگ کانگ کی عوام کو سن 2017 میں ہونے والے عام انتخابات میں اپنا لیڈر منتخب کرنے کے فیصلے پر حتمی منظوری حکومت چین کی طرف سے دینے کے بعد ہو ا تھا۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں