فائیو پلس ون ممالک اور ایران کے درمیان مذاکرات

اقوم ِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے پانچ مستقل اراکین اور جرمنی پر مشتمل 1+5 ممالک اور ایران کے درمیان نیو کلئیر موضوع سے متعلق مذاکرات ویانا میں جاری ہیں۔ مذاکرات میں ماہرین کی سطح پر شرکت کرنے والے ممالک سینٹری فیوج کی تعداد اور یورینیم کو افزودہ کرنے کے بارے غور کیا جا رہا ہے

168150
فائیو پلس ون ممالک اور ایران کے درمیان مذاکرات

اقوم ِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے پانچ مستقل اراکین اور جرمنی پر مشتمل 1+5 ممالک اور ایران کے درمیان نیو کلئیر موضوع سے متعلق مذاکرات ویانا میں جاری ہیں ۔
فائیو پلس ون ممالک اور ایران کے درمیان مذاکرات آسٹریا کے شہر ویانا میں شروع ہوگئے ہیں۔
مذاکرات میں ماہرین کی سطح پر شرکت کرنے والے ممالک سینٹری فیوج کی تعداد اور یورینیم کو افزودہ کرنے کے بارے غور کیا جا رہا ہے۔
پانچ مستقل اراکین اور جرمنی پر مشتمل 1+5 ممالک اور ایران نے 20 جنوری کو سمجھوتے پر دستخط کیے تھے لیکن یہ سمجھوتہ ماہ جون میں اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔
مذاکرات کے 24 نومبر تک جاری رہنے کی توقع کی جا رہی ہے ۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں