ہانگ کانگ:جمہوریت نواز مظاہرین کا احتجاج جاری

یاد رہے کہ چینی حکومت نے سن 2017 میں ہانگ کانگ میں ہونے والے عام انتخابات میں آزادانہ طور پر امیدوار کھڑا ہونے کے قانون کو ختم کر دیا تھا جس سے یہ مطاہرے شروع ہو ئے تھے

156901
ہانگ کانگ:جمہوریت نواز مظاہرین کا احتجاج جاری

ہانگ کانگ میں کئی روز سے جاری مظاہروں میں جمہوریت نواز وں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
حفاظتی دستے مظاہرین کی طرف سے سڑکوں پر کھڑی کردہ رکاوٹیں دور کرنے میں مصروف ہیں۔
یاد رہے کہ چینی حکومت نے سن 2017 میں ہانگ کانگ میں ہونے والے عام انتخابات میں آزادانہ طور پر امیدوار کھڑا ہونے کے قانون کو ختم کر دیا تھا جس سے یہ مطاہرے شروع ہو ئے تھے۔
مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ حکومت، ہانگ کانگ میں عوام کو اپنا لیڈر خود منتخب کرنے کا حق تسلیم کرے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں