کابل میں خود کش حملہ 7 افراد ہلاک، 17 زخمی

افغان وزارت دفاع نے اس حملے میں 4 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے

115471
کابل میں خود کش حملہ 7 افراد ہلاک، 17 زخمی

فوجی گاڑی پر حملہ۔۔۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک حملے میں سات افراد ہلاک اور16 زخمی ہو گئے۔
محکمہ پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ علی الصبح ایک خود کش حملہ آور نے فضائی فوج کی ایک بس کو ہدف بنایا ۔
اس حملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔
افغان دفاعی وزارت دفاع نے ایک تحریری اعلامیہ میں وضاحت کی گئی ہے کہ حملے میں افغان فضائیہ کے 4 ملازمین ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے ہیں۔
اس حملے کی ذمہ داری طالبان نے مول لی ہے۔
طالبان کے ترجمان زاہدا للہ مجاہد نے اپنے تحریری اعلامیہ میں کہا ہے کہ ایک طالبان رکن کی طرف سے کیے گئے خود کش حملے میں بڑی تعداد میں افغان فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں