افغانستان، سیکورٹی فورسسز کے آپریشن میں 70 افراد ہلاک

ہلاک شدگان میں سے 60 عسکریت پسند ہیں، افغان وزارت دفاع نے ملک گیر آپریشن کے آغاز کا اعلان کیا تھا

112002
افغانستان، سیکورٹی فورسسز کے آپریشن میں 70 افراد ہلاک

افغانستان میں سیکورٹی فورسسز کی کاروائی کے دوران 70 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
طالبان کے خلاف آپریشنز میں بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔
افغان وزارت دفاع سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں وضاحت کی گئی ہے کہ سیکورٹی فورسسز نے چھ شہروں میں طالبان کے خلاف کاروائیاں کی ہیں۔
طالبان عسکریت پسندوں کی طرف سے سڑک کنارے نصب کردہ بم کے پھٹنے سے 10 سیکورٹی اہلکار ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اطلاع کے اس آپریشن میں 60 عسکریت پسند ہلاک کر دیے گئے ہیں ، جبکہ 37زخمی ہیں۔
افغان وزارت دفاع نے اس سے قبل طالبان کے خلاف ملک گیر "فاتح" کے نام سے 6 ماہ تک جاری رہنے والے ا ٓپریشن کو شروع کرنے کا اعلان کیا تھا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں