بھارت دو عمارتیں زمین بوس 13 افراد ہلاک

کل دارالحکومت نئی دہلی میں ایک چار منزلہ عمارت زمین بوس ہو گئی

110692
بھارت دو عمارتیں زمین بوس 13 افراد ہلاک

بھارت میں دو عمارتوں کے گرنے سے 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
اطلاع کے مطابق کل دارالحکومت نئی دہلی میں ایک چار منزلہ عمارت زمین بوس ہو گئی۔
پچاس سالہ اس عمارت کے ملبے سے 12 افراد کی لاشیں نکالی گئی ہیں۔
دوسری طرف چنائی شہر میں زیر تعمیر عمارت منہدم ہونے کے نتیجے میں ابتدائی معلومات کے مطابق ایک شخص ہلاک ہو گیاہے۔
واضح رہے کہ بھارت میں معیاری لوازمات کا ستعمال نہ کرنے اور کنٹرول میں کوتاہی کی وجہ سے عمارتوں کا زمین بوس ہونا معمول کی بات بن گئی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں