شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی مشترکہ فوجی مشقیں

شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک چو بیس تا انتیس اگست کو انسدادِ دہشت گردی کے سلسلے میں مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے

108988
شنگھائی تعاون  تنظیم کے رکن ممالک کی مشترکہ فوجی مشقیں

شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک چو بیس تا انتیس اگست کو انسدادِ دہشت گردی کے سلسلے میں مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے۔
اس بات کا اعلان چینی وزیر دفاع کے ترجمان یانگ یوجون نے کیا ۔
یانگ نے بتایا کہ یہ مشقیں منگولیا کے نیم خود مختار علاقے جوریہی میں کی جائیں گی ۔
واضح رہے کہ اس تنظیم میں چین،کرغزستان، روس، قازقستان ،تاجکستان اور اوزبکستان بطور رکن جبکہ افغانستان، بھارت، ایران،منگولیا اور پاکستان مبصر ممالک کے طو رپر شامل ہیں۔
ترکی اور سری لنکا مذکورہ تنظیم میں بطور مذاکرات کار ملک شریک ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں