بوبی اب اس دنیا میں نہیں رہا

یہ کتا پرتگال کے لی ریا نامی  شہر سے متصل کونکوئیروس نامی دیہات میں ایک محافظ کے طور پر اپنے مالک لینول کوستا کے ساتھ رہتا تھا جس کی وفات اندرونی  پیچیدگیوں کی وجہ سے ہوئی ہے

2055236
بوبی اب اس دنیا میں نہیں رہا

 دنیا کا طویل العمر کتا بوبی اب دنیا میں نہیں رہا۔

 گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل  یہ 31 سالہ دنیا کا طویل العمر کتا  وفات پا گیا ۔

 یہ کتا  پرتگال کے لی ریا نامی  شہر سے متصل کونکوئیروس نامی دیہات میں ایک محافظ کے طور پر اپنے مالک لینول کوستا کے ساتھ رہتا تھا جس کی وفات اندرونی  پیچیدگیوں کی وجہ سے ہوئی ہے۔

 اس کتے کی طویل العمری  ماہرین کے لیے وجہ تحقیق بن گئی ہے۔

 کوستا کا کہنا ہے کہ میرا کتا کھلے علاقے میں ایک آزاد زندگی جی رہا تھا۔

 



متعللقہ خبریں