صدر ایردوان کی کتاب میں روس میں گہری دلچسپی

ایردوان کی کتاب، جس کا روسی زبان میں ترجمہ کیا گیا، اسے ریڈ اسکوائر میں نویں بک فیسٹیول میں پہلی بار  روسی قارئین کے لیے پیش کیا گیا

1994785
صدر ایردوان کی کتاب میں روس میں گہری دلچسپی
erdogan kitap rusya.jpg
erdogan kitap rusya.jpg
erdogan kitap rusya.jpg

روسی دارالحکومت ماسکو کے تاریخی ریڈ اسکوائر میں متعارف کرائی گئی صدر رجب طیب ایردوان کی کتاب "اے فیئرر ورلڈ از پوسیبل"  میں گہری دلچسپی کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔

ایردوان کی کتاب، جس کا روسی زبان میں ترجمہ کیا گیا، اسے ریڈ اسکوائر میں نویں بک فیسٹیول میں پہلی بار  روسی قارئین کے لیے پیش کیا گیا۔

گہری دلچسپی  لی جانے والی کتاب کے  اسٹال پر روسی شہریوں کی ایک طویل قطار لگنے کا مشاہدہ ہوا ہے۔

ملک گیر 600 کتابوں کو تقسیم کیا گیا۔

صدر رجب طیب ایردوان کی کتاب 'ایک منصفانہ دنیا ممکن ہے' روس کی معروف لائبریریوں، یونیورسٹیوں کے سیاسیات اور بین الاقوامی تعلقات کے شعبوں، غیر سرکاری تنظیموں، تحقیقی مراکز اور یونیورسٹیوں کے ترکوالوجی کے شعبوں کو بھیجی گئی ہے۔



متعللقہ خبریں