صدر ایردوان اور ایمنے ایردوان کا ٹرکش ہاوس میں ویسٹ پر مشتمل تساویری نمائش کا دورہ

صدر ایردوان اور ان کی اہلیہ ایمنے ایردوان، جو اقوام متحدہ (یو این) کی 77ویں جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے نیویارک میں ہیں، نے ٹرکش  ہاوس  کے  داخلی دروازے پرویسٹ  سے بنی ہوئی تصاویر کی نمائش    دیکھی

1882179
صدر ایردوان اور ایمنے ایردوان کا ٹرکش ہاوس میں ویسٹ پر مشتمل تساویری نمائش کا دورہ
erdogan cifti atik sergisi2.jpg
erdogan cifti atik sergisi1.jpg
erdogan cifti atik sergisi.jpg

صدر رجب طیب ایردوان اور ان کی اہلیہ ایمنے ایردوان نے نیو یارک، امریکہ میں  ترکش ہاوس  میں ویسٹ کو  قابلِ استعمال  بنانےوالے مواد پر مشتمل نمائش  کی سیر کی۔

صدر ایردوان اور ان کی اہلیہ ایمنے ایردوان، جو اقوام متحدہ (یو این) کی 77ویں جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے نیویارک میں ہیں، نے ٹرکش  ہاوس  کے  داخلی دروازے پرویسٹ  سے بنی ہوئی تصاویر کی نمائش    دیکھی ۔

صدر ایردوان نے فنکارہ دینز سادیچ  کے  فن پاروں کے بارے میں معلومات حاصل کیں اور  کہا کہ وہ  بیٹریاں، دواسازی، پلاسٹک، ٹیکسٹائل، بوتل کے ڈھکن اور الیکٹرانک سامان سے تیار کردہ پینٹنگز  سے بڑے متاثر ہوئے ہیں۔

ایردوان نے فنکارہ کو اپنے ماحولیات کے کاموں میں کامیاب ہونے کی دلی تمنا  کی ۔

 

 



متعللقہ خبریں